ابنا: پشاورايئر پورٹ ذرائع کے مطابق زيرحراست شخص امريکي شہري ہے اور امريکي قونصل خانے کا اہلکار بتا يا جاتا ہے.
امريکي شہري پي کے218 سے اسلام آباد جارہا تھا.زير حراست امريکي شہري کے زير حراست شخص کے سامان سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس واقعہ کی تفتیش کررہی ہے۔
ذرائع کے مطابق امریکہ پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔ امریکہ پاکستان میں سفارتکاری کے سائے میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔........ /169